چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ تو آج کل بھاگا بھاگا پھر رہا ہے۔۔۔
    ہاتھ ہی نہیں آرہا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تو اس کی لنگوٹی ہی پکڑ لیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہرن کو کبھی لنگوٹی پہنے دیکھا ہے؟؟؟
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چار، پانچ محفلین کو ٹیگ کرنا ہے۔
    اگر تو صرف ہزار مراسلے ہونا شرط ہے تو مجھے بھی ٹیگ کر سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد تابش صدیقی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دیکھا تو بھوت کو بھی نہیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں :p:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھوت کی لنگوٹی۔۔۔
    دیکھنا تو درکنار ہم نے سنی تک نہیں!!!
     
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے فرقان احمد بھائی صحیح معنوں میں سمجھ نہیں آیا کہ کسے ٹیگ کرنا ہے؟
    کیا صرف ہزار مراسلے پورے ہونے والوں کو ٹیگ کرنا ہے؟
    یا جو اب غیر فعال ہیں ان کو ٹیگ کرنا ہے؟
    یا جو ضرورت سے زیادہ فعال ہیں، ان کوٹیگ کرنا ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یا یوں کہیے کہ
    سالگرہ منانے کا ہے اک بہانہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    کم از کم ایک سو مراسلات کرنے والوں کو ٹیگ کرنا ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہوتی تو ہے بھاگتے بھوت کی لنگوٹی
     
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    محمد تابش صدیقی صاحب! معاملہ یہ ہے کہ ایک سو مراسلات کرنے والے اردو محفل کی مبادیات سے کافی حد تک آگاہ ہو جاتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ انہیں اس محفل کا مستقل حصہ بنانے کی کوشش کی جائے۔ :)
     
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    آپ کے ہاں صرف چور ہی بھوت ہوتے ہوں گے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :wasntme::notlistening:
    اراکین
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم نے تو چور سنا ہے!!!
    کہیں آپ عدنان بھائی کے خوف سے تو یہ لفظ استعمال نہیں کررہے؟؟؟
    :thinking::thinking::thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر کم از کم غیر فعال کی شرط رکھی ہوتی۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    آپ نے سب کو ہی ٹیگ کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اختیارات کا ناجائز استعمال ہے یہ ۔۔۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,550
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم نے بھوت
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,070
    یہ شرطیں ہی تو ہمیں لے ڈوبیں، تابش بھائی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر