مبارکباد نبیل کے لیے پانچ ہزار تالیاں

الف عین

لائبریرین
تین تالیوں سے کام نہیں چلے گا۔ آئیے مل کر ہمارے منتظم اعلیٰ نبیل نقوی بابائے اردو انٹر نیٹ (کم از کم) کے پانچ ہزار پیغامات پر تالیاں بجا کر مبارکباد دیں۔ افسوس کہ ان کا رتبہ کچھ اس سے بڑھنے والا نہیں۔ وہ یوں ہی منفرد ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک

اس میں “ باقی بعد میں“ کا بہت حصہ ہے۔ اگر ایک ہی دفعہ لکھ دیا کرتے تو ابھی بہت دور ہوتے۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
نبیل بھائ بہت بہت مبارک ہو

میری طرف سے 1000 تالیاں۔ ایک ساتھ نہیں قسطوں میں بجاؤں گی :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔۔

اعجاز اختر صاحب آپ کی ستائش میرے لیے ایک اعزاز ہے۔

ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


السلام علیکم نبیل بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو !


اور ہاں نبیل بھائی




























تھوڑا سا حصہ بچا لیا ہے مبارک باد کا




وہ انشآاللہ




















یعنی کہ


























باقی بعد میں :)







 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ نبیل بھائی تالیوں کی بجائے اللہ تعالی اپ کی زندگی میں برکت دیں اور اس فورم کے ایک ایک اچھی اور نیک پوسٹ پر اللہ تعالی اس کے بدلے میں نیکی اور اجر دیں
آج میرا دل بہت ہی اندر ہی اندر رو رہا ہے
اور قرآن پاک کی ایک آیت ہے “یہ لوگ بھی تدبیر کرتے ہیں مگر اللہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے “
اور وجہ ایک طرف فیصل مسجد میں ٹونی بلیر تو پھر اللہ تعالی۔۔۔
امام کعبہ


:cry: :cry:

السلام علیکم

واجدحسین
 
Top