مبارکباد نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

جاسمن

لائبریرین
نایاب بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مکمل کرنے پہ مبارک باد۔
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ بارہ ہزار دعائیں ہوں گی جو محفلین کو دی گئیں ہوں گی۔
 

سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک :)
انتہائی شفیق انداز۔۔۔اور خوبصورت باتوں والے مراسلوں کو جتنی بار بھی دی جائے مبارک ۔۔ ہم خوشی سے دیں گےْ :smile3:
اسی طرح دعاؤں سے نوازتے رہیئے نایاب انکل ۔۔ :)
 
Top