نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

سارہ خان

محفلین
الحمد للہ
لوٹ کے بدھو محفل میں واپس آ گیا ۔۔
نیٹ پرابلم تھی جس کے باعث کچھ سائٹس کھلنے سے انکار کر رہی تھیں ۔
بہت دعائیں
شکر ہے الزام درست ثابت نہیں ہوا سعودیہ پر۔۔۔ ایک تو آپ واپس آگئے دوسرا ہم مزید برائیاں کرنے سے بچ گئے :-P
 
بعضے اوقات گھر میں گرم ہوا بھی چل پڑے تو الزام سعودی پر اور ڈھنڈورا دنیامیں
حالانکہ ہوا یہ تھا کہ کچھ کمپنیوں کے انٹرنیٹ لنک کیبلز خیلج فارس سے گزرتےہیں ۔ ایرانیوں نے امریکیوں کو پکڑنے کا ڈرامہ کرنے کے دوران وہ کیبلز بھی بند کردیے تھے جو اب کھل گئے ہیں
 
واقعی عنوان اب تبدیل کر دیا جانا چاہیے۔ جیسا کہ کچھ تکنیکی مسائل کے فورمز میں ہوتا ہے کہ مسئلہ حل ہو جانے کے بعد solved کا لاحقہ لگا دیتے ہیں عنوان میں

مسئلہ تو ہواہی نہیں تھا تو حل کیسے ہوا؟
سعودی میں ایک منٹ کے لیے بھی بند نہیں ہوئی
 
Top