نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

فاتح

لائبریرین
ابھی نایاب بھائی سے بات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ان کے پاس آج صبح سے محفل نہیں کھل رہی۔
کیا سعودی عرب سے کوئی اور دوست بتا سکتا ہے کہ اس کے پاس محفل کھل رہی ہے یا نہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
پچھلے دنوں یہاں سعودی عرب کی برائیاں بھی تو ہو رہی تھیں ۔۔ کچھ حصہ میں نے بھی لیا تھا اس میں ۔۔:-P یہ اسکی سزا لگتی ہے ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ابھی نایاب بھائی سے بات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ان کے پاس آج صبح سے محفل نہیں کھل رہی۔
کیا سعودی عرب سے کوئی اور دوست بتا سکتا ہے کہ اس کے پاس محفل کھل رہی ہے یا نہیں۔
یہا ں میرے پاس ریاض میں تو ٹھیک ہے ۔ صبح گیارہ بجے بھی ٹھیک تھی ۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی کی یہ غیر مصدقہ بے پر کی اڑانے نے پر آپکی پی ایچ ڈی ڈگری واپس لی جاتی ہے :)
آپ کو مصدقہ و غیر مصدقہ اور نتیجے اور سوال کے مابین فرق کا ہی علم نہیں لہٰذا آپ کا یہ جملہ "معصومانہ" مان لیتے ہیں۔
نایاب بھائی کے بتانے پر میں نے پوچھا تھا محفل میں :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کو مصدقہ و غیر مصدقہ اور نتیجے اور سوال کے مابین فرق کا ہی علم نہیں لہٰذا آپ کا یہ جملہ "معصومانہ" مان لیتے ہیں۔
نایاب بھائی کے بتانے پر میں نے پوچھا تھا محفل میں :)
عین ممکن ہے ان کے آفس کی سیکیورٹی پالیسی میں کچھ تبدیلی ہویئ ہو ۔ یا پھر عارضی طور پر کوئی بندش ہو ۔
 

نایاب

لائبریرین
ابھی نایاب بھائی سے بات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ان کے پاس آج صبح سے محفل نہیں کھل رہی۔
کیا سعودی عرب سے کوئی اور دوست بتا سکتا ہے کہ اس کے پاس محفل کھل رہی ہے یا نہیں۔
الحمد للہ
لوٹ کے بدھو محفل میں واپس آ گیا ۔۔
نیٹ پرابلم تھی جس کے باعث کچھ سائٹس کھلنے سے انکار کر رہی تھیں ۔
بہت دعائیں
 
Top