ناول: تکمیل شدہ عنوانات

سیدہ شگفتہ نے 'ناول' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2006

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439



    ناول: تکمیل شدہ عنوانات

    (ایک فہرست)



     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عشق کا قاف ابھی کہاں مکمل ہوئ ہے، ایک ہی صفحہ تو پوسٹ ہوا تھا یہاں۔ کتابگھر سے منصور قیصرانی نے داؤن لوڈ کر کے مجھے فائل بھیجی ہے جس کی تدوین کرنی ہے کہ یہ امانت گوہر کے کنورٹر سے کنورٹ کی ہوئ ہے اور کتابگھر والوں نے بغیر تصحیح کے اپ لوڈ کر دی ہے۔
    حسن علی کو پھر ای میل کیا ہے کہ ان کی ذیل کی کتابوں کو تصحیح کے بعد پبلش کرنے کی اجازت دیں:
    عشق کا قاف: مزاح
    لائری کنگ: مزاح، نوخیز اختر
    تیرِ نگاہ۔ ایم اسلم
    مہجور القرآن: اسلام، مصنف کا نام اس وقت یاد نہیں
    توہینِ رسالت: اسلام، مصنف کا نام اس وقت یاد نہیں
    اردو کے مشہور افسانے
     
  4. آصف

    آصف محفلین

    مراسلے:
    568
    بانو قدسیہ کا "ایک دن" بھی تو مکمل ہے۔ میں نے ابھی پڑھا ہے۔ نہایت عمدہ (مختصر) ناول ہے۔

    شمشاد صاحب بہت شکریہ ٹائپ کرنے کا!
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہی سارا کمال ہے۔ اگر ہم کتاب گھر سے کتب لے کر انہیں اغلاط سے پاک کرکے اپنے نام سے چھاپیں تو سارا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    شاید یا پھر نہیں ۔ کچھ دوسرے افق دیکھنے ہوں گے ابھی تو یہی لگ رہا ہے ۔ کیا کسی نے اس ذیل میں کوئی کوشش یا رابطہ کیا ہے؟
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,882
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ای‌پبلشنگ اور کاپی‌رائٹ پر بات یہاں منتقل کر دی ہے۔
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میرے علم میں توکوئی نہیں
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مکمل ایم مبین کا ناول۔۔ الاؤ
     
  10. قسیم حیدر

    قسیم حیدر محفلین

    مراسلے:
    367
    اشتیاق احمد کا ناول ؟منصوبہ ساز" مکمل ہے؛
     

اس صفحے کی تشہیر