نام بتائیں

جیہ

لائبریرین
یوسفی

مشتاق اھمد یوسفی

جو فلسفه پڑھ کر بینکر بنا مگر اردو ادب مزاحیہ ادب کو چراح تلے۔ زرگزشت آب گم جیسے تحفے دیے
 

شمشاد

لائبریرین
نہرو کی بہن تھیں، کیا اتنی وجہ شہرت کافی ہے۔

ت سے تلمیذ الرحمن
یہ مشتاق یوسفی کی کتاب سے لیا گیا ہے جو چاکسو کے رہنے والے تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top