نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیفی

محفلین
برادران

اس مشقِ ستم کا مزہ کچھ کرکرا ہو رہا ہے۔۔۔۔بہت سارے احباب ناموں کو دہرا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔۔۔

کوئی صاحب اگر فارغ ہوں تو یہ ذمہ داری لے لیں۔۔۔۔ہمیں تو ہفتے بعد ادھر آنا نصیب ہوتا ہے۔۔۔۔۔

ن سے ندرت
 

جہانزیب

محفلین
ت سے تنویر
اور سیفی بھائی ناموں کی تکرار اگر مسلسل نہیں ہو تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے اگر ایک نام کی تکرار ہوتی ہے تو بہت سے نئے نام بھی شامل ہو جاتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top