نام بتائیں

الف عین

لائبریرین
میں ہی شاید کنفیوز ہو گیا۔ کاردار سٹوڈیو والے فلم ساز کون سے کاردار تھے؟
خیر اب ر سے نام تو دے دیں۔
 

زیک

ایکاروس
قیصرانی: وہ عبد الرشید کاردار تھے اور عبد الحفیظ کاردار کے بھائی تھے۔

ن سے نیٹن شیرانسکی اسرائیلی سیاست‌دان۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top