نام بتائیں

شمشاد

لائبریرین
ملکہ نور جہاں

(اور اعجاز بھائی آپ نے لال بہادر شاستری۔ ہندوستان کے مرحوم وزیر اعظم لکھا تھا تو کیا ایک غیر مسلم کے لیے بھی مرحوم لکھتے ہیں؟)
 

الف عین

لائبریرین
نوح ناروی۔ شعراء حضرات بہت سے ی پر ٹوٹتے ہیں۔ اور خود اپنے سامعین اور قارئین پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top