نام بتائیں آخری حرف سے

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
ہنومان۔ یہ کوئی ہندو مذہب میں گزرا ہے۔
لنکا کے راجہ راون نے جب سیتا کو اغوا کیا تھا تو ہنومان (ایک بندر) نے اپنی دم میں‌ آگ لگا کر لنکا کو برباد کیا تھا۔ اس صلے میں‌ اسے ہنومان جی یعنی دیوتا بنا دیا گیا

نہرو، پنڈت جواہر لعل۔ ہندوستانی وزیر اعظم
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں میں‌نام لکھتاہوں جن سے وہ مشہور ہوتے ہیں۔ ورنہ تو انگریزوں کے نام میں تین یا چار حصے ہوتے ہیں، جبکہ ہم صرف مشہور نام لکھ دیتے ہیں، جیسا کہ صدر بش، اصل نام جارج ڈبلیو بش ہے۔ بہرحال آئیندہ خیال رکھوں گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top