نام بتائیں آخری حرف سے

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
fahim نے کہا:
ہما میر (پیپلز پارٹی کی رکن)
اگر یہ کوئٹہ سینٹر سے پی ٹی وی کی اداکارہ ہیں تو یہ ڈاکٹر بھی ہیں، ایم بی بی ایس

ریان کروسی فر، پاکستان میں شاید امریکی سفیر

نہیں بھائی جی یہ وہ نہیں‌ہیں

وقار یونس
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top