نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

محمد وارث

لائبریرین
سپینگلر Ozwald Spengler
پچھلی صدی کا مشہور مگر متنازعہ جرمن فلسفی۔ زوالِ مغرب Decline of the West مشہور ترین کتاب ہے۔ اس کے نظریات نے جرمنی میں نازی ازم کی فکری راہ ہموار کی۔

گ

۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top