نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

جیہ

لائبریرین
ابراہیم لودھی

ہندوستان کے آخری سلطان جو پختون تھا۔ بابر نے اس سے سلطنت چھینی
 

الف عین

لائبریرین
الطاف حسین اور م سے؟؟؟ مظلوموں۔۔۔۔۔۔ تو ایک خطاب ہوا نا
چلیں م سے میں ایک اور دے دیتا ہوں۔
منور رانا شاعر
اور نون سے بھی
نازش پرتاپ گڈھی

اب ز سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top