مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

ناعمہ بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔ رب تعالی اس مبارک مہینے کی برکت سے اگلی زندگی میں برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
محترم و معصوم سی بٹیا پیا دیس سدھار گئیں ۔
دولہا دلہن کو ہو مبارک یہ پاکیزہ سنگم
دلی دعاؤں بھری مبارکباد
001naima.gif
 
Top