مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ناعمہ آپی
بے شمار دعائیں اور ڈھیر ساری نیک خواہشات آپ کے لئے
اللہ "آپ" اور "آپ" کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین!
:)
 

جاسمن

لائبریرین
بارک الله لک وبارک الله علیک وجمع بینکما فی خیر... الله مبارک کرے اور آپ پر برکتیں نازل فرمائے اور خیرو خوبی کے ساتھ آپ کو رهنا سهنا نصیب کرے.
 
Qt0lP.gif


Dividerpurplerose.gif
 
Top