ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
یہ رہے شہتوت

shahatoot.jpg


اور یہ رہا شہتوت کا شربت

shahatoot-sharbat.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شربت، چائے کوفی جس برتن میں ڈالیں، اسی کی شکل اختیار کر لیں گے۔

آپ نے شاید گلاسوں میں لوگوں کو چائے پیتے نہیں دیکھا؟

تو جب گلاس میں چائے پی جا سکتی ہے تو کپ میں شربت کیوں نہیں پیا جا سکتا؟
 

سید شیرازی

محفلین
اگر میں نے دیکھا ھوتا تو ایسا کیوں کہتا بہرحال ھم چائے کپ میں یا مگ میں پیتے ہیں
اور گلاس میں پانی یا شربت
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کو گلاس میں شربت ہی پلا دیں گے۔ یہ بتائیں سیب کا، کیلے کا یا پھر آم کا شربت لیں گے؟
 
Top