ناعمہ کا چائے خانہ (4)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیں جی آگیا نیا چائے خانہ ۔
دیکھا نا میں نے نیا چائے خانہ کھول لیا ۔
سب سے پہلے چاچو کے لئے چائے :)
88-1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن پہلے ادھار کا کیا ہو گا؟ اب یہاں نئے سرے سے سرمایہ کاری کرنی ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم تو پہلے ہی چائے خانے کی ساری آمدنی اپنے میک اپ پر خرچ کر چکی ہو۔
پرچے کیسے ہو رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ چائے خانے کی آمدنی کیا ہوئی؟ مجھے تو منافع میں ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب جلدی سے چائے دیں
چاچو آج آپ تبسم کو چائے پلا دیں نا میں تھوڑا مصروف ہوں :rolleyes:

تم کہتی ہو تو چائے پلا دیتا ہوں۔ لیکن اس نے اگر قہوہ مانگا تو نہیں دوں گا، کیونکہ قہوہ پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
 

تبسم

محفلین
کالا والا وہ بھی ایک وقت نہیں بلکے میں تو تین ٹیم پی تی ہوں بابا کا ساتھ دے نے کے لیے
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو تمہارا رنگ کالا ہو بھی گیا ہو گا، اب بھلے ہی پوڈر اور کریم استعمال کرتی رہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ اوتار تبدیل کر کے تم یہ بتانا چاہتی ہو کہ دیکھ لو میرا رنگ کالا نہیں ہوا۔
 
Top