ناعمہ عزیز
لائبریرین
لیں جی آگیا نیا چائے خانہ ۔
دیکھا نا میں نے نیا چائے خانہ کھول لیا ۔
سب سے پہلے چاچو کے لئے چائے
دیکھا نا میں نے نیا چائے خانہ کھول لیا ۔
سب سے پہلے چاچو کے لئے چائے

تم تو پہلے ہی چائے خانے کی ساری آمدنی اپنے میک اپ پر خرچ کر چکی ہو۔
پرچے کیسے ہو رہے ہیں؟
تو وہ چائے خانے کی آمدنی کیا ہوئی؟ مجھے تو منافع میں ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔
اب جلدی سے چائے دیں
چاچو آج آپ تبسم کو چائے پلا دیں نا میں تھوڑا مصروف ہوں![]()
تم کہتی ہو تو چائے پلا دیتا ہوں۔ لیکن اس نے اگر قہوہ مانگا تو نہیں دوں گا، کیونکہ قہوہ پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
کوئی بات نہیں چاچو قہوہ ہی دے دیں ، فئیر اینڈ لولی ہے نا![]()
چائے کہے رہے ہیں اور دے کافی رہے ہیںتبسم کے لیے خاص چائے۔
![]()
میں فہوہ پچھلے دوسال سے پی رہی ہوں بھائی ایسا کچھ بھی تو نہیں ہواتم کہتی ہو تو چائے پلا دیتا ہوں۔ لیکن اس نے اگر قہوہ مانگا تو نہیں دوں گا، کیونکہ قہوہ پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔