ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
پھوڑ دو پھوڑ دو، میں تمہارے ساتھ ہوں۔

شاہ جی مجھے آپ سے پوری پوری ہمدردی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ میں نے تیرا سر پھوڑ دینا ہے ، پھرنہ کہنا!!! اف ہائے یہ تصویریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اس سے کچھ نہیں ہو گا، ایسے ہی کرسی ٹوٹ جائے گی۔ یہ استعمال کر کے دیکھو۔
th_0069.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top