ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
پپو بھائی اس کو بتائیں کہ دوائی کھانے سے طبیعت ٹھیک ہوتی ہے ناکہ خراب ہوتی ہے۔
یا تو ان کے اندر اُلٹی چرخیاں لگی ہوئی ہیں یا پھر دوائی غلط کھا رہی ہیں۔
بھائی جان اسے چائے خانے سے نکال کر شفا خانہ لے آئیں تب کچھ ہو سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بریانی حاضر ہے جناب

Chicken_Biryani.jpg
 

زلفی شاہ

لائبریرین
لسی خانے سے دانے دار ٹپال والی لسی نہ ملنے پر ہم ناعمہ کے چائے خانے سے اسٹرابری والی چائے کے متمنی ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ شائد کاریگر تو ملیشیا کے علاوہ نہ ملے۔ اس لئے ہوسکتا ہے آپ کو لسی خانہ اور چائے خانہ ہی میری بدولت بند کرنا پڑے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاریگر تو موجود ہیں، بس تھوڑے مصروف ہیں۔ فارغ ہوتے ہیں تو میں انہیں بلا کر لے آتا ہوں۔ یہی وہ کاریگر ہیں جو ٹپال دانے دار لسی یا پھر اسٹرابھری والی چائے بنا سکتے ہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
اوہ میری بھولی بہنا! اتنا جلدی بھول گئی ہو ۔ پچھلے ہفتے آپ نے لسی کے چار گلاس بنائے تھے ان میں ایک سٹرابری والا بھی تھا، سٹرابری والی لسی مجھے بہت لذیذ لگی ۔ آج چونکہ لسی خانہ بند ہے اس لیے میں نے سوچا کہ بہنا سے سٹرابری کے ذائقے کی چائے پی لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں گیا تھا ماہرین کو لینے لیکن وہ جہاز ابھی بھی ہوش میں نہیں تھے اس لیے واپس آ گیا۔

فکر نہ کریں جیسے وہ ہوش میں ملے میں ان کو لے آؤں گا لسی بنانے کے لیے۔
 

تبسم

محفلین
اوہ میری بھولی بہنا! اتنا جلدی بھول گئی ہو ۔ پچھلے ہفتے آپ نے لسی کے چار گلاس بنائے تھے ان میں ایک سٹرابری والا بھی تھا، سٹرابری والی لسی مجھے بہت لذیذ لگی ۔ آج چونکہ لسی خانہ بند ہے اس لیے میں نے سوچا کہ بہنا سے سٹرابری کے ذائقے کی چائے پی لیتے ہیں۔
آپ کو ملیے تو مجھے بھی دے دئیں میں بھی دیکھ تی ہوں کیسی ہو تی ہے
 

زلفی شاہ

لائبریرین
تین دن سے چائے خانہ کیوں بند پڑا ہے۔ شمشاد بھائی مقدسبہنا کے علاوہ سارا عملہ تبدیل کر دیں ، نہیں تو اس چائے خانہ کا بیڑا غرق ہونے والا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top