ناعمہ کا چائے خانہ (3)

پپو

محفلین
خانہ خراب کرکے بھائی شمشاد اسے دوبارہ شادی ہال میں تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں
 

زلفی شاہ

لائبریرین
زلفی بھیا ٹینشن ناٹ
ایک سازش بھی کامیاب نہیں ہونے والی
ہی ہی ہی
جاگ چکی ہیں اگر ساری بہنیں تو میری ٹینشن ختم ، اب میں لمبی تان کر سوتا ہوں، ورنہ پہلے تو میں گھات لگا کر بیٹھا تھا بہنوں کے چائے خانے کو بچانے کے لئے۔
 

مقدس

لائبریرین
لیکن مجھے تو بھوک لگی ہوئی ہے، کہیں سے کریلے مل جائیں گے؟

یہ لیں بھیا
IMG_1177.jpg


ساتھ میں روٹی بھی

TandooriRoti.jpg


لسی بھی
کیونکہ میرے بابا جب بھی کریلے کھاتے تھے تو ساتھ میں لسی ضرور لیتے تھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top