ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
کہاں سے پلوائیں، دکان کا مالک تو ساری رقم لے کر رفو چکر ہو گیا ہے، چینی پتی کے لئیے بھی پیسے نہیں۔
 
میم نون

محفلین
اللہ تو انشاءاللہ خیر کرے گا۔

لیکن میں جو عرصے سے کہ رہا تھا کہ چائے خانے کی بولی لگوا دیں، نہیں بات مانی تو اب بھگتیں نتیجہ بھی۔

اب چائے پینی ہے تو پہلے رقم کا بندوبست بھی کرنا ہوگا، نہیں تو پھر چائے خانہ میرے نام لگوا دیں، بندوبست میں کر لوں گا ;)

:grin:
 
mfdarvesh

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں
شمشاد بھائی کی عدم موجودگی میں اپنے لامحدود اخیتارات کا استعمال کرتے ہوئے محفل کا چائے خانہ آپ کے نام کر رہا ہوں
اس کا نام ہو گا "نوید سیالکوٹی ٹی سٹال" عمدہ اور لذید چائے کے لیے ایک بار ضرور آزمائیں
اب آپ اس کا لوگو ڈیزائن کر دیں، نہیں تو میں صدیق بھائی سے درخواست کر دوں گا
اور
جان محفل، ناعمہ عزیز اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوں گی نئے چائے خانے میں، اور "چائے کی تاریخ میں سیاہ ترین" چائے پلوائیں گی جس چائے تو دیکھ کر یقینا رات بھی شرما جائے گی اور پینے کے بس کلمہ پڑھنے کی ہی فرصت ملے گی
 
میم نون

محفلین
لیکن کیا ان اختیارات کا اثر انکی واپسی پر بھی برقرار رہے گا یا کہ سب کچھ آنڈو کر دیا جائے گا؟

نام تو وہی ٹھیک ہے، نہیں تو پرانے گاہک آنا چھوڑ دیں گے۔

اور چائے صرف کالی نہیں بلکہ ہر رنگ میں ملے گی (سبز نیلی پیلی سرخ اور گلابی بھی) :cool:
چلیں کسی بہانے تو کلمہ پڑھیں گے :grin:
 
mfdarvesh

محفلین
چھوڑیں بڈھے بابوں کو، ہم نئی بستیاں آباد کریں گے
اک نئے جوش کے ساتھ ہم آغاز صبح کرتے ہیں
 
میم نون

محفلین
"چھوڑیں بڈھے بابوں کو، ہم نئی بستیاں آباد کریں گے
اک نئے جوش کے ساتھ ہم، اک نئی صبح کا آغاز کریں گے"

ایسے کر کے ایک شعر بن گیا ہے یہ تو ;)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلیں کوئی بات نہیں
شمشاد بھائی کی عدم موجودگی میں اپنے لامحدود اخیتارات کا استعمال کرتے ہوئے محفل کا چائے خانہ آپ کے نام کر رہا ہوں
اس کا نام ہو گا "نوید سیالکوٹی ٹی سٹال" عمدہ اور لذید چائے کے لیے ایک بار ضرور آزمائیں
اب آپ اس کا لوگو ڈیزائن کر دیں، نہیں تو میں صدیق بھائی سے درخواست کر دوں گا
اور
جان محفل، ناعمہ عزیز اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوں گی نئے چائے خانے میں، اور "چائے کی تاریخ میں سیاہ ترین" چائے پلوائیں گی جس چائے تو دیکھ کر یقینا رات بھی شرما جائے گی اور پینے کے بس کلمہ پڑھنے کی ہی فرصت ملے گی

میرے ہاتھ کی بنی چائے میری اماں اور ابا کو بڑی پسند ہے۔
اور ویسے بھی کسی نے خوب کہا کہ بندر کیا جانے ادرک کوسواد:grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور شمشاد لالہ کی غیر موجو دگی میں ان کے خلاف میں سازش نہیں ہونے دوں گی ویسے بھی ان کے بعد میرا نمبر آتا ہے محفل کی کسی بھی چیز پہ اپنا حق جمانے کا:donttellanyone::donttellanyone:
قبضہ گروپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے کاروائی کے لئے مجرموں کو حاضر کیا جائے:timeout::timeout:
 
mfdarvesh

محفلین
او بی بی اب قبضہ ہو چکا ہے، چلتی پھرتی نظر آؤ
سواد شواد کچھ نہیں ہوتا، بس آپ کے چائے کو دیکھ کی رات بھی شرما جاتی ہے، ماں باپ تو پھر پردے رکھ لیتے ہیں
پر اب
چائے خانہ "نویدٹی سٹال" ہو چکا ہے، ڈن
 
شمشاد

لائبریرین
میں ادھر ہی ہوں، کہیں گیا نہیں ہوں۔ بس ایک دو دن اور بات ہے پھر مکمل واپسی ہو گی۔ ابھی سفر میں ہی ہوں۔
 
mfdarvesh

محفلین
اللہ آپ کو بخریت واپس لے آئے آمین، پر میں نے تو اختیارات استعال کر ڈالے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ایسے قبضے تو میں پیچوں سمیت نکال دیا کرتا ہوں۔ ہاہاہاہاہا، میرے پاس بڑے والے پیچ کس ہیں۔
 
میم نون

محفلین
ہیں یہ ناعمہ بہن تو آج بچپن میں چلی گئیں :grin:

قبضہ تو پہلے ہی ہمارا ہے مزید کی ضرورت نہیں :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top