ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کو کس خوشی میں پیسے دیں وجہ؟
نوکری کرکے بھی مانگتے ہی رہتے ہیں آپ ایک میں ہوں کہ بے روزگار میں نےتو مانگنے ہی ہیں:rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں بلکل، چھوٹا سا دوپٹہ قسم کی چیز ہوتی ہے اس کے ساتھ، سکارف بھی دو طرح کے میں نے دیکھے ہیں، ایک نقاب کے لیے اور دوسرا سر پہ رکھنے کے لیے


عزیزی کی طرح، ہر دل عزیز، ناعمہ عزیز :)
دوسری بات بالکل ٹھیک ہے:)

میں نے تو دوپٹہ اور نقاب ہی دیکھے ہیں۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں، ویسے چائے اور قہوے کی جتنی اقسام یہاں پائی اور پی جاتی ہیں، میرا خیال ہے دنیا میں کہیں نہیں پائی جاتیں۔
 

میم نون

محفلین
اگر ان میں سے کچھ ہی محفل کے چائے خانے میں لے آئیں تو کاروبار اچھا چل جائے یہاں کا ;)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ادھر ادھر کی باتیں چھوڑیں اور ادھر شادی دفتر میں جائیں اور فوراً فیس جمع کرائیں کہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب ہے۔
 

میم نون

محفلین
اوپس، شادی دفتر کے بارے مین تو میں بھول ہی گیا تھا۔
ابھی تو میں بہت تھکا ہوا ہوں اور تھوڑہ ہی دیر میں سوجاؤں گا۔
شادی دفتر میں پھر کبھی چکر لگاؤں گا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم ہے ناں جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ موقع ہاتھ سے نکل جائے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جس طرح بوڑھیوں سے آپ ان بیچاروں کی شادی کروا رہے ہیں اس سے تو بہتر ہے کہ ساری عمر کنوارے رہ لیں:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top