ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شام کی چائے کے ساتھ آج کی تازہ تیرین خبر یہ ہے کہ 23 فروری کو مجھے محفل میں پورے 2 سال ہو جائیں گے۔
انتظامیہ کو آرڈر کیا جاتا ہے کہ اس خوشی کے موقع کے اپنی اس خوش قسمتی کو قائم و دائم رکھنے کے لئے کہ مجھ جیسی ہستی نے محفل کو رونق بخشی باقاعدہ طور پہ جشن منایا جائے۔
اور تمام ممبرز کو آدھا آدھا لڈو مفت دیا جائے۔
نوٹ: سازشی لوگوں کو اس تقریب میں شامل ہونے کی اجازت نا دی جائے۔
:)
آپ نے غور سے نہیں پڑھا شاید:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پیسے کہاں گئے؟ جلدی بھیجو تا کہ میں بھی لڈو خرید سکوں۔ بہت دن ہو گئے کرکٹ کھیلے ہوئے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پیسہ ، پیسہ ، پیسہ ہر جگہ پیسہ کسی کام کا نہیں ہے پسہ اس پیسہ سے نا محبت خریدی جا سکتی ہے نا اخلاص نا خلوص اور نا ہی دوستی تو ایسے پیسے کو پاس رکھنے کا کیا فائدہ
ادھر مجھے دے دیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کا نہیں ہے پسہ اس پیسہ سے نا محبت خریدی جا سکتی ہے نا اخلاص نا خلوص اور نا ہی دوستی تو ایسے پیسے کو پاس رکھنے کا کیا فائدہ
آج کل محبت، اخلاص، خلوص اور دوستی کو پوچھتا کون ہے؟ سب پیسے کو ہی تو پوچھتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
یہی تو ہمار مسئلہ ہے، ہم نے پیسے پہ سب کچھ قربان کر دیاہے
پر یہ حقیقت ہے، اولاد آدم کا منہ قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آج ہفتہ ہے، فروری کی 24 تاریخ اور سن 2011 ہے۔ صبح کے گیارہ بجے ہیں۔ خبریں ختم ہوئیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہر چیز کا حل پیسے میں ڈھونڈ رہے ہیں اور ہمیں یہ خبط ہے ہم ہر چیز کو خرید سکتے ہیں دولت سے
 

شمشاد

لائبریرین
پیسہ اب آہستہ آہستہ پیچھے رہتا جا رہا ہے۔ تیونس کا حکمران، مصر کا حکمران اور اب لیبا کا حکمران، ان کے بے پاس بے تحاشا دولت ہے لیکن ان کے پاس سکون و راحت کا ایک لمحہ بھی نہیں۔ جبکہ غریب آدمی زمین پر بھی سر کے نیچے اپنا بازو رکھ کر بے فکر اور سکون کی نیند سوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top