مبارک ہو ناعمہ بہن!
عائشہ عزیز لائبریرین فروری 28، 2011 #44 شمشاد نے کہا: یہ بتاؤ عائشہ نے ابھی تک یہاں تمہیں مبارک کیوں نہیں دی۔ آپس میں لڑائی ہو گئی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: یہ بتاؤ عائشہ نے ابھی تک یہاں تمہیں مبارک کیوں نہیں دی۔ آپس میں لڑائی ہو گئی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 2، 2011 #48 آپ نے دیئے ہی نہیں ملنے کہں تھے؟ پیسے دینا تو انتظامیہ کا کام تھا نا
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2011 #49 انتظامیہ کا اشتہاروں سے کیا تعلق؟ وہ تو ٹوٹھ پیسٹ والوں نے دینے تھے۔
ابن سعید خادم مارچ 2، 2011 #55 ناعمہ عزیز نے کہا: پیسے ہوں گے تو گھومنے آؤں گی میں نے تو ابھی اپنا فیصل آباد نہیں دیکھا۔ انڈیا کیسے آؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر امریکہ آ جائیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: پیسے ہوں گے تو گھومنے آؤں گی میں نے تو ابھی اپنا فیصل آباد نہیں دیکھا۔ انڈیا کیسے آؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر امریکہ آ جائیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 2، 2011 #58 آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے بچے ورنہ میں بہت جلدی چیزوں سے بیزار ہو جاتی ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2011 #60 ناعمہ عزیز نے کہا: آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے بچے ورنہ میں بہت جلدی چیزوں سے بیزار ہو جاتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجی یہاں ان نانی اماں کا شکریہ ادا کر دینا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے بچے ورنہ میں بہت جلدی چیزوں سے بیزار ہو جاتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجی یہاں ان نانی اماں کا شکریہ ادا کر دینا۔