مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
لوگ آج کل کے زمانے میں بھی جھوٹ بولتے ہیں۔:frustrated:

آج کل کے زمانے میں کیا مطلب؟ وہ تو ہر زمانے میں بولتے ہیں اور بولتے رہیں گے۔

ہماری حکومت اور ہمارے سیاست دانوں کو تو سچ کا پتہ ہی نہیں وہ تو جھوٹ کو بھی سچ سمجھ کر ہی بولتے ہیں۔
 
یہ رہا ناعمہ بٹیا کے لئے کیک:

cake1.jpg

نوید میاں کے لئے گلاب جامن اور بیسن کا پتیسہ:

gulab_jamun.jpg

Patisa051007small.jpg

اور باقی احباب کے لئے:

dry_fruit03.gif

اور

dry-fruits.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے عائشہ یہاں آ کر مٹھائیاں تو ساری کھا گئی لیکن ناعمہ کو سالگرہ کی مبارک نہیں دی۔
 
میم نون

محفلین
بہت شکریہ سعود بھائی، دیکھ کر تو منہ میں پانی آگیا، لیکن کھائیں کیسے :(

یہ تو پاکستان جا کر ہی کھانے کو مل سکتی ہیں :(
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج کل کے زمانے میں کیا مطلب؟ وہ تو ہر زمانے میں بولتے ہیں اور بولتے رہیں گے۔

ہماری حکومت اور ہمارے سیاست دانوں کو تو سچ کا پتہ ہی نہیں وہ تو جھوٹ کو بھی سچ سمجھ کر ہی بولتے ہیں۔
میں نیئں بولدی:mad:
یہ رہا ناعمہ بٹیا کے لئے کیک:

cake1.jpg

نوید میاں کے لئے گلاب جامن اور بیسن کا پتیسہ:

gulab_jamun.jpg

Patisa051007small.jpg

اور باقی احباب کے لئے:

dry_fruit03.gif

اور

dry-fruits.jpg

دیکھ دیکھ کےہی خوش ہو لیں لالہ؟:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بتاؤ عائشہ نے ابھی تک یہاں تمہیں مبارک کیوں نہیں دی۔ آپس میں لڑائی ہو گئی ہے کیا؟
 
Top