مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

اشتیاق علی

لائبریرین
ناعمہ میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ دیر سے جواب دینے پر معذرت۔ ویسے بہت اچھی پراگریس ہے آپ کی۔ اللہ کرے زور کلام اور زیادہ۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
آ جائیں سب فیصل آبا دمگر اپنی جیب میں پیسے لے کر کیونکہ 1000 مراسلات میر ی محنت کا نتیجہ ہین ۔ جس جس کو خوشی ہو ئی وہ مجھے نھی ساتھ کھلا دے:grin::grin:
چلیں ٹھیک ہے میں پیسے دے دوں گا گھنٹہ گھر والی کھیر مجھے بہت پسند ہے۔ آپ کو کونسی پسند ہے۔ برفاب آئسبار والوں کی یا بٹ آئسبار والوں گی۔ جو آپ کی خواہش ہو گی وہاں سے کھلا دوں گا۔ آخر ہماری بہن نے 1000 مراسلات پورے کیے ہیں کوئی مخول ہے۔
 
ناعمہ عزیز

ہا ں تو اور کیا ،، لیں جی جس جس نے آ نا ہے آ جائے اشتیاق بھیا تیا ر ہیں اپنی جیب ہلکی کرنے کے وا سطے چا ہے ان کی بیگم ان کو گھر سے ہی نکا ل دیں:battingeyelashes:
 
طالوت

محفلین
ناعمہ عزیز اردو محفل کی ایسی رکن ہےجسں نے دیکھتے ہی دیکھتے 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اگر یہ ایسے ہی بولتی رہی تو کچھ ہی عرصے میں یہ مجھ سے آگے نکل جائے گی۔

اللہ کرئے زور کلام اور زیادہ۔

بہت بہت مبارک ہو ناعمہ۔ اسی طرح محفل میں آتی رہو اور رونق لگاتی رہو۔ خوش رہو۔
ایسا ہی کچھ خیال فاطمہ اور خوشی کے بارے میں بھی تھا ، آپ سے آگے نکلنے کے لئے بندہ سال کا کھانا پینا کمرے میں رکھ کر بیٹھ جائے تو ممکن ہے۔

ناعمہ عزیز مبارکباد قبول کریں ۔

وسلام
 
Top