مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ بات ہے تو پھر قصور مرحومہ نور جہاں کا ہے۔ جو کہا کرتی تھیں :

میرا سوہنا شہر قصور نئیں
 

شمشاد

لائبریرین
تم تو کہہ رہی تھیں کہ تمہیں معلوم ہے، اب مجھ سے پوچھ رہی ہو کہ چڑیل کون ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ رحم کرے، یہ تم عائشہ کو چڑیل کہہ رہی ہو۔ آنے دو اس کو میں بتاتا ہوں اسے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بات یہ ہے (ایک تو آپ اپنا نام بھی نہیں بتا رہے) کہ ناعمہ کو غلط فہمی ہو گئی ہے۔ یہاں ایک چڑیل آیا کرتی تھی، آجکل نہیں آ رہی، لیکن ناعمہ کو اس کا علم نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم تو کہہ رہی تھیں کہ تمہیں معلوم ہے، اب مجھ سے پوچھ رہی ہو کہ چڑیل کون ہے؟

ناعمہ؛ نے کہا:
وہ عائشہ ہے اسے نہیں معلوم وہ نہیں بھی آرہی تو بھی بتا سکتی ہوں میں اسے۔۔۔۔۔۔۔

یہ دیکھ لو تم نے خود تو اسے کہا تھا، میں نے تو اسے ایسا نہیں کہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے کہ کہیں نہ کہیں غلطی ہوئی ہے۔

چلو میں بتا دیتا ہوں کہ یہاں جو چڑیل ہے اس کا نام زینب ہے۔ آجکل میں نے اسے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ اس لیے وہ محفل میں نہیں آ سکتی۔
 

مغزل

محفلین
مبارک ہو گڑیا رانی ، اب تو چھوٹی بھی آگئی ہے۔ شاباش دونوں مل کر شمشاد انکل کا ریکارڈ توڑدو۔ (پتھر مار کے) :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ریکارڈ تو بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں۔ مجھے تو یہ خوشی ہے کہ محمود بھائی بخیر و عافیت ہیں اور محفل میں آ گئے ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو گڑیا رانی ، اب تو چھوٹی بھی آگئی ہے۔ شاباش دونوں مل کر شمشاد انکل کا ریکارڈ توڑدو۔ (پتھر مار کے) :battingeyelashes:
شکریہ محمود بھیا ۔۔
آپ کا خلو ص ہے ۔
ریکارڈ بھی توڑ لیں نگے۔۔ پر پھر شمشاد بھیا کا کیا ہو گا ؟؟
 
Top