مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
اب تو اتنا عرصہ گزر گیا کہ خود مجھے بھی کم ہی امید ہے۔ آپ کی نیک خواہشات کا شکریہ کپ پیسے واپس مل جائیں۔

وہ کیا ہےکہ گھر سے مستری اور ناعمہ کی جیب سے پیسے نکلوانا بہت مشکل کام ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ، برائی کون کر رہا ہے۔ ہم تو اس کی اچھائی بیان کر رہے ہیں۔

ایک خاتون کہنے لگی "میرا بیٹا بہت ہشیار ہے۔ ایک سال کی عمر میں ہی اس نے چلنا شروع کر دیا ہے، اب گود میں نہیں چڑھتا۔"

دوسری خاتون کہنے لگی "میرا بیٹا دو سال کا ہے اور ابھی تک گودی میں چڑھا پھرتا ہے، اسے کہتے ہیں ہشیاری۔"
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واپس تو کب کے آ گئے ہیں۔ مگر ناعمہ بہن ہیں کہ کچھ پارٹی شارٹی کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
پارٹی۔۔۔۔ پارٹی
لے لیا نام:)
پارٹی اور ناعمہ کی طرف سے :eek: سدا کی کنجوس ہے، کبھی پیسے خرچ نہیں کرے گی۔
اللہ معاف کرے کیسے کیسے خیالات پال رکھے ہیں مجھ معصوم کے بارے میں:(
کیا :eek:۔ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا ۔:(:worried:
چلیں ناعمہ آپ خود ہی بتا دیں۔ کیا شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
ہائیں جھوٹٹٹٹٹٹ اور وہ بھی سفید
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا کہا آپ نے۔ آپ کے پیسے واپس نہیں کیے۔ :eek:
مجھے اس بات کا علم نہ تھا۔ دعا ہے کہ آپ کے پیسے واپس مل جائيں۔ :praying:
کیسے کیسے الزام لگائے ہیں مجھ پہ شمشاد لالہ نے۔۔:noxxx::noxxx:
اشتیاق لالہ آپ ان سے کہیں کہ ثبوت پیش کریں؟؟
ایسی دی تیسی:mad:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ثبوت کیا پیش کروں جی، میں معصوم بیچارہ معصومیت میں ہی مار کھا گیا اور زبانی کلامی ہی اعتبار کر کے ادھار دے دیا اور وہ دن ہے اور آج کا دن اپنے ساڑھے تین سو روپوں کو اُڈھیک رہا ہوں کہ کب واپس آئیں گے۔ اب تو آنکھیں بھی پتھرا گئی ہیں ان روپوں کی راہ تکتے تکتے۔ میرے پاس ہوتے تو اب تک کتنے بڑے ہو چکے ہوتے۔
 
Top