بھئی واہ، دیکھتے ہی دیکھتے محفل کی ہردلعزیز رکن اور ہماری ننھی پری کو پانچ ہزار پیغامات کے پر لگ گئے۔ ہمیں امید ہے کہ اب ان کی اڑان مزید سریع اور بلند ہوگی۔ :) ہم ثبوت کے طور پر یہ اسکرین شاٹ لگا دیتے ہیں، کیک اور مٹھائی کسی اور کے ذمہ۔ :)