آئین کی آزادی۔ اس سے پہلے ۴۰۰ سال تک ناروے ڈنمارک کی یونین میں تھا۔چھ ماہ کی آزادی مناتے ہیں؟
اور چھ ماہ بعد سویڈن کے ساتھ۔ 1905 میں شاید علیحدہ ہوا۔آئین کی آزادی۔ اس سے پہلے ۴۰۰ سال تک ناروے ڈنمارک کی یونین میں تھا۔
اسویڈن کے بادشاہ کو ناروے کی خودمختاری قبول نہیں تھی اسلئے اسنے حملہ کر کے ملک پر قبضہ کر لیا مگر آئین معطل نہیں کیا۔ خارجہ پالیسی کے علاوہ باقی تمام امور پارلیمان ناروے کے ہی ذمہ داری تھے۔ ۱۹۰۵ میں اسی پارلیمان نے بذریعہ قرارداد ناروے کو مکمل طور پر آزاد ملک کی حیثیت دے دی اور اسویڈش وزرا کو فارغ کر دیا۔اور چھ ماہ بعد سویڈن کے ساتھ۔ 1905 میں شاید علیحدہ ہوا۔
ڈنمارک ناروے نے نپولین کا ساتھ دیا تھا اور سویڈن نے برطانیہ اور روس کا۔ لہذا نپولین کی شکست کے بعد ناروے کو سویڈن کے حوالے کرنا طے پایا۔ سویڈن کے بادشاہ کےتحت علیحدہ آئین دونوں طرف سے compromise تھا۔اسویڈن کے بادشاہ کو ناروے کی خودمختاری قبول نہیں تھی اسلئے اسنے حملہ کر کے ملک پر قبضہ کر لیا مگر آئین معطل نہیں کیا۔
جی یہ بھی ایک وجہ تھی مگر ایک قومی آئین کے ہوتے ہوئے اسویڈن کے بادشاہ کا جبرا ملک پر قبضہ کرنا ناروے کی خودمختاری پر حملہ تھا۔ یہاں کے تاریخ دان لکھتے ہیں کہ اسویڈن کے بادشاہ کی اس حرکت کی وجہ سے کئی دہائیوں تک ناروے اور اسویڈن کے تعلق اچھے نہیں رہے۔ڈنمارک ناروے نے نپولین کا ساتھ دیا تھا اور سویڈن نے برطانیہ اور روس کا۔ لہذا نپولین کی شکست کے بعد ناروے کو سویڈن کے حوالے کرنا طے پایا۔ سویڈن کے بادشاہ کےتحت علیحدہ آئین دونوں طرف سے compromise تھا۔
نارویجن اسٹائل۔ یہاں گھروں کی چھتیں ڈھلوان ہونے کی وجہ سے بالکنی میں ایسے ہی لگایا جاتا ہے۔ البتہ زمین پر کھڑا لگاتے ہیںگھروں کے پرچم سرنگوں نظر ارہے ہیں ۔
یہ کیا بات ہوئی ؟ ہم تو سربلند رکھتے ہیں ۔![]()
وہ تو نارویجن پہنتے ہیں۔ ہم صرف نیشنیلٹی ہولڈر ہیںمبارک ہو خالص نارویجین بننے پر پہلا یومِ آزادی.
پھر بوناد پہن رہے ہیں یا نہیں؟
ارے!! یہ تو آپ ہیں، جلوس میں کیا کرتے ہیں سب؟؟ کوئی نعرے بازی وغیرہ ہوتی ہے؟؟جلوس میں جانے کیلئے تیار![]()
ًمقامی اسکول کے حق میں نعرے مارتے ہیںارے!! یہ تو آپ ہیں، جلوس میں کیا کرتے ہیں سب؟؟ کوئی نعرے بازی وغیرہ ہوتی ہے؟؟