مبارک ہو زکریا بھائی ، پر یہ زکریا بھائی ہیں کون ۔۔؟![]()
لیکن ابھی موصوف ٹاپ 12 میں نہیں آتے۔![]()
تجسس ہوا کہ کس نمبر پر ہوں۔ #20
مبروک یا زیک
اب کہیں کانٹی چھانٹی کر کے 10 ہزار سے کم نہ کر دیجیے گا۔
مبارک ہو جناب،
ویسے 10000 کے بعد کیا زکریا بھائی نیو ہوگئے۔
ہمارا تو خیال ہے کہ بڑھتی عمر کے ساتھ مزید اولڈ اینڈ گولڈ ہوچلے ہونگے![]()