تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

یہاں پر نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہا جائے گا جس کو بزبانِ گورا صاحب ویلکم کہاجاتا ہے تو نئے آنے والو سیدھے ادھر ہی چلے آؤ اور ویلکم کروا :welcome: لو
 
خوش آمدید جمیل

میرے دوست جمیل صاحب یہاں پر تشریف آور ہوچکے ہیں گو کہ ابھی انکی کوئی پوسٹ نازل نہیں ہوئی اور اس سے پہلے میں ان کو خوش آمدید کہتا ہوں
 

قمر

محفلین
خوش آمدید جمیل

افتخار راجہ نے کہا:
میرے دوست جمیل صاحب یہاں پر تشریف آور ہوچکے ہیں گو کہ ابھی انکی کوئی پوسٹ نازل نہیں ہوئی اور اس سے پہلے میں ان کو خوش آمدید کہتا ہوں
اسے کہتے ہیں “چور نالوں پنڈ کالی“
 

نبیل

تکنیکی معاون
عائشہ، میں بھی آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
چشم ما روشن و دل ما شاد :p
 
ویلکم

نبیل نے کہا:
عائشہ، میں بھی آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
چشم ما روشن و دل ما شاد :p

محترمہ عائشہ جی
آپ کو میں اس فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں اور پر امدید ہوں کی آپ یہاں کے تخلیقی اور ادبی ماحول کا حظ اٹھائیں گی۔
اور آپ کی یہاں شمولیت ایک گراں اضافہ ہوگی۔
 
کیوں؟

قدیر احمد نے کہا:
او چھڈو جی بس بھی کرو ۔ ویلکم شیلکم ختم کرو

کیوں جی کیا آپکے پیٹ میں درد ہو رہا ہے؟ کس چکر میں جیلس ہو رہے ہو میاں۔

اب اپکو ویلکم کرنےسے تو رہےکہ آپ ہم سے پہلے ادھر آموجود ہوئے ۔ اس میں دوسروں کا کیا قصور؟
 

muzemad

محفلین
محفل میں موجود تو کافی عرصے سے ہوں :old: مگر اسلام و علیکم کہنے کو آج حاضر ھوں۔۔۔ سوری جی مصروفیت ۔۔
:aadab:
 
Top