محترم اعجاز صاحب! یونی کوڈ پر بکس رکھنے کا سلسلہ ہم نے ابھی شروع کیا ہے۔ پہلے سے موجود کتب صرف پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔ اب سے جو بھی بک آن لائن آئے گی، وہ یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہوگی۔ ساتھ ساتھ ہم پہلے سے موجود کتب کو بھی یونیکوڈ میں آن لائن لاتے رہیں گے۔
آج کل تو ذرا ویب سرور بدلنے کے چکر میں کافی مصروف ہوں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لیے گل نوخیز اختر کی ایک اور مزاحیہ کتاب آن لائن پیش کی جائےگی۔ شکریہ
حسن علی
آج کل تو ذرا ویب سرور بدلنے کے چکر میں کافی مصروف ہوں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لیے گل نوخیز اختر کی ایک اور مزاحیہ کتاب آن لائن پیش کی جائےگی۔ شکریہ
حسن علی
اعجاز اختر نے کہا:میری مراد ان کتابوں سے ہے جو آپ محض پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرواتے ہیں۔ ہاں، اگر آپ یونی کوڈ میں ؓحٰ ُٰؕآ خڑ ڑُّ ُٰ تو محض لنک کافی ہوگا، ورنہ بہتر ہو کہ ان پیج والی کتب بھی یونی کوڈ میں یہاں شامل کر دی جائیں۔ دونوں سائٹس پر لنکس کی تجویز مستحسن ہے۔