نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

محترم ابن سعید ! ان کا ترجمہ اگر ممکن ہو تو۔

Trans_1.png


Watch Category پر کلک کرنے سے یہ سامنے آتا ہے۔
Trans_2.png
 

عثمان

محفلین
میں تو کہتا ہوں کہ لگے ہاتھوں یہ زینفورو کے کاپی رائٹ سرٹیفیکیٹ کا بھی اردو ترجمہ کر ہی دیں۔ :)
 
Top