مبارکباد نئا گھر مبارک ،

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا آپکو میری طرف سے نئے گھر کی مبارک ہو ۔ :grin:
کم سے کم میں بہت خوش ہوئی ہوں اب کے بہت اچھا گھر ملا،
بس اب میرے آتے آتے سب کچھ سیٹ کرلیں ۔ تاکے میں دیکھکر خوش ہوجاؤں ۔ کہ آپ نے سب سیٹینگ کرڈالی ۔
 

تیشہ

محفلین
May your New Home be brightened
by smiles and sunshine,
Warmed by laughter and family love.
May you and your New Home forever be blessed
With the Peace of our Lord
sent from Heaven above.

Blessings of Peace, Love and Happiness
To You In Your New Home.

Congratulations
 

تیشہ

محفلین
میری مٹھائی یاد رکھئیے گا ، ۔۔ بہت دن ہوئے کسی سے مانگے ہوئے ۔ :grin: میں بھلکڑ ہوتی جارہی ہوں مٹھائی مانگنا اب مجھے یاد نہیں رہتا ، اس لئیے آپ یاد رکھئیے گا ، ۔ ۔۔ :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
تالا ٹوٹ چکا ہے چھوٹے بھیا ۔

اور شمشاد ص کا بھی شکریہ جنہوں نے توڑا ۔ ۔ :rolleyes: مگر لگا کیسے تھا :confused: ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ باجو۔ میں تو ادھر تھا نہیں، اس لئے کچھ نہیں‌کہہ سکتا کہ تالا کس نے لگایا تھا :(

شکریہ ضبط
 

تیشہ

محفلین
کھولا ہے شمشاد ص نے ۔:grin: اللہ جانے کیسے لگ گیا تھا خودبخود مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ۔ بہرحال کھل چکا ہے ۔


اب چھوٹے بھیا سے میں مٹھائی کی فرمائش کرسکتی ہوں ۔ :grin::grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
تالا توڑا ہے یا کھولا ہے؟ کہیں کسی نے تالا لگا کر چابی سمندر میں تو نہیں پھینک دی تھی، اور توڑنا پڑا۔:grin:



قیصرانی، مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ نئی جگہ آپ کے لیے بہترین ثابت ہو۔ آمین۔

شکریہ ماوراء

کھولا ہے شمشاد ص نے ۔:grin: اللہ جانے کیسے لگ گیا تھا خودبخود مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی ۔ بہرحال کھل چکا ہے ۔


اب چھوٹے بھیا سے میں مٹھائی کی فرمائش کرسکتی ہوں ۔ :grin::grin:

جی باجو، کرسکتی ہیں فرمائش

نیا گھر مبارک ہو قیصرانی

بہت شکریہ فرحت صاحبہ
 

حجاب

محفلین
نیا گھر مبارک ہو قیصرانی، کافی دیر کر دی میں نے مبارک دینے میں اب تک تو آپ نئے گھر اور نئی جگہ سے مانوس ہو چکے ہوں گے۔:)
 
Top