تاسف م م مغل کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

مغزل

محفلین
زیک صاحب، سیدہ بہن ( سیدہ شگفتہ) ،محمد احمد، عبداللہ، الف نظامی، شاہ جی ، دل پاکستانی (سعد)،عارف کریم ، انیس فاروقی صاحب، گرائیں (ڈاکٹر صاحب)، رابطہ، راجہ صاحب، نایاب نقوی،علی ذاکر، علی فاروق ، ثمینہ بہن، طالوت ، خوشی ، عمران قادری اور عزیز امین صاحبا ن و صاحبات آپ تبارک و تعالی آپ دعائیں بھابھی جی سمیت جملہ مرحومین کے حق میں قبول و منظور فرمائے آمین ، آپ سبھی دوستو ں کا بہت بہت شکریہ
 

علوی امجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مغل بھائی بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آپ کے گھر کے افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

نوید صادق

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین
 

فخرنوید

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ادا مغل اور باقی گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

مغزل

محفلین
علوی امجد ، جہانزیب، دوست، نوید صادق،فخر نوید، زین صاحبان ، ادی تعبیر اور ماوراء بہن، بہت شکریہ
مالک و مولیٰ آپ کی دعائیں مینا باجی سمیت سبھی مرحومین کے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top