تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ کافی اعجاز انکل کے لئے۔
cfe78e8cbb8ff719b000d8f893d2699d.png


اور یہ محمد وارث کی پیالی۔ :)
cfe78e8cbb8ff719b000d8f893d2699d.png
 

انتہا

محفلین
6260 پوسٹوں کے بعد بھی کوئی سوچ باقی ہے کہنے کے لیے؟؟؟؟
لو جی ہم بھی خوش آمدی لوگوں کی فہرست میں شامل ہوئے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا تو بقولِ فراز "یوں ہے یوں ہے"
اب یوں ہے یوں ہے اور یوں ہے کہ میں نے آپ کو یوں ہے کر کے خوش آمدید کہہ دیا ہے۔
اور اس کا جواب کچھ یوں ہے کہ میں بھی آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں :) ۔ اگر آپ چاہیں تو احمد فراز کا بھی شکریہ ادا کر دیتی ہوں۔ شکریہ فراز صاحب۔
 
Top