تعارف میں ہوں ارسلان علی ارسل

Arsal

محفلین
السلام علیکم!
میرا نام ارسلان علی ہے دوست مجھے پیار سے ارسل کہتے ہیں
فی الحال گریجویشن کی ہے اور آگے پڑھنے کی پلاننگ ہے
نیٹ پر سرچ کرتے یہ سائٹ ملی تو اسی وقت رجسٹر ہو گیا۔
 

سید ذیشان

محفلین

میر انیس

لائبریرین
میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کریں ۔ آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ آپ کہاں رہتے ہیں پاکستان میں یا کہیں اور اور پاکستان کے کس شہر میں
 
Top