تعارف میں ڈاکٹر سجاد

شوکت پرویز

محفلین
وعلیکم السّلام ڈاکٹر سجاد صاحب
محفل میں خوش آمدید۔۔۔

محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب کی بات کا برا نہ مانئے گا، وہ تو محفلین سے دل لگی کرتے ہی رہتے ہیں۔۔
ویسے راز کی بات ہے، کہ سید شہزاد ناصر صاحب کی طرف سے پوسٹ کی گئی مجید لاہوری صاحب کی ایک غزل کے پہلے شعر کے دوسرے مصرعہ میں "تجھے" سے مراد محمد علم اللہ صاحب ہی ہیں۔ اور یہ آج تک "اس" کی دوا دھونڈ رہے ہیں۔۔۔ اس لئے جب انہوں نے "ڈاکٹر" کا ٹائٹل دیکھا ان کی امیدیں "پھر" سے جاگ اٹھیں۔۔
لیکن ہائے ری قسمت۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔۔۔ :)

جو محفلین جلدی میں ہوں، ان کے لئے وہ شعر یہیں لکھ دیتا ہوں:
حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعد
کون دیگا "تجھے" کھجلی کی دوا میرے بعد

پوری غزل کے لئے یہاں دیکھیں۔۔۔:)
محمد علم اللہ صاحب سے پیشگی معذرت۔۔۔۔
 
ڈاکٹر سجاد

محفلین
وعلیکم السّلام ڈاکٹر سجاد صاحب
محفل میں خوش آمدید۔۔۔

محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب کی بات کا برا نہ مانئے گا، وہ تو محفلین سے دل لگی کرتے ہی رہتے ہیں۔۔
ویسے راز کی بات ہے، کہ سید شہزاد ناصر صاحب کی طرف سے پوسٹ کی گئی مجید لاہوری صاحب کی ایک غزل کے پہلے شعر کے دوسرے مصرعہ میں "تجھے" سے مراد محمد علم اللہ صاحب ہی ہیں۔ اور یہ آج تک "اس" کی دوا دھونڈ رہے ہیں۔۔۔ اس لئے جب انہوں نے "ڈاکٹر" کا ٹائٹل دیکھا ان کی امیدیں "پھر" سے جاگ اٹھیں۔۔
لیکن ہائے ری قسمت۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔ ۔۔ :)

جو محفلین جلدی میں ہوں، ان کے لئے وہ شعر یہیں لکھ دیتا ہوں:
حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعد
کون دیگا "تجھے" کھجلی کی دوا میرے بعد

پوری غزل کے لئے یہاں دیکھیں۔۔۔ :)
محمد علم اللہ صاحب سے پیشگی معذرت۔۔۔ ۔
السلام علیکم میں اتنا جلدی ناراض نہیں ہوتا
 
KwULv.png
 
Top