تعارف میں پہلا ارمان ہوں

مجھے ارمان کہہ سکتے ہیں، تعلق کراچی سے ہے
اردو زبان سے لگاوٰ ہے اور امید ہے کہ یہاں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارمان صاحب (یا صاحبہ) اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
 
ارمان صاحب (یا صاحبہ) اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔

صاحبہ نہیں صاحب
بہت شکریہ آپکا۔ تعلق کراچی سے ہے، ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، فرصت کے اوقات میں انٹر نیٹ استعمال کرتا ہوں
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
ارمان صاحب خوش آمدید،کراچی سے بہت سارے محفلین کا تعلق ہے امید ہے آپ ان میں خوشگوار اضافہ ہوں گے
 

مقدس

لائبریرین
ویلکم بھائی

میں جب بھی یہ ٹائیٹل دیکھتی ہوں تو تھوڑا سا کنفیوز ہو رہی ہوں
آپ پہلا ارمان ہیں تو دوسرا ارمان کون ہے یہاں
 
Top