میں نے کہہ لیا جتنا کہنا تھا

تفسیر

محفلین
میں ایوارڈ ز کے تھریڈز میں لکھنا بند کررہا ہوں ۔ اگر اس دوران کوئی مجھے جواب لکھ چکا ہے اسے اس کا جواب نہیں ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ادھر نہ کہیں ہم ادھر پوچھ لیں گے، ادھر تو جواب دیں گے ناں۔

آپ سے ایک مشورہ کرنا ہے کہ ایک ایوارڈ “ محفل کا سب سے زیادہ شرمیلا رکن “ بھی ہونا چاہیے۔ کیا خیال ہے؟
 

تیشہ

محفلین
:lol:

جی ہاں بڑے بھیا ، میں بہت شرمیلی ہوں :p
لحاظ یہ بچا کچھا ایوارڈ میرے حوالے کر دیا جائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچا کھچا کیوں؟ ابھی تو اور بہت سارے ایوارڈ ہیں،

اگر نہ بھی ملا تو کوئی نہ کوئی نیا گڑ لیں گے۔ مثلاً انگلینڈ سے پہلے کون رکن بنا؟ :wink:
 

تیشہ

محفلین
:D ہاں یہ بھی ٹھیک ہے ۔ شرمیلی تو میں ہوں کبھی کسی سے مارے شرم کے بحث نہیں کی میری بچاری کے تو منہ میں زبان نہیں :p ۔
کبھی لڑتے جگھڑتے بولتے سناُ مجھے ۔ نہیں نا 8)
 
Top