میں نے بات کی

فرذوق احمد

محفلین
میرے پیارے اللہ میاں شمشاد بھائی کو میرا ہم عمر کر دیں ۔ یا پھر مجھکو اُن کے جتنا کر دے ۔۔۔ سعید بھائی ویسے ایک آسان حل بھی ہے ، آپ تو اُن کے جتنے ہیں آپ اُن سے باتیں پوچھ کر میرے کان میں بتا دیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ کیسا؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
یار اب کون ہیں جو میری مدد کرے گا،،،، ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟//؟

اور سیعد بھائی پھر تو آپ کو بھائی کہنا مناسب نہیں لگتا ۔۔ تو آپ آج سے میرے ہوئےےےےےےےےےےےےےےےےے انکل ،،، ویسے ہمارے محلے میں ایک بزرگ ہوا کرتے تھے انہیں سب خالو کہا کرتے تھے ،، مگر میں انہیں میاں جی کہا کرتا تھا جو کہ ان کو کافی پسند تھا ،،،، تو آپ کو بھی کہہ لیا کروں۔۔۔ یا پھر انکل ہی ٹھیک ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
لو جی میاں جی ، میرے ایک دوست کی دوکان ہے کباڑ کی ،، یعنی بہت بڑا کباڑ خانہ ہے ۔اُن کا کاروبار ماشاءللہ بہت اچھا ہے ،، مگر اُن کے پاس جو ملازم صاحبان ہے وہ بہت عجیب و غریب قسم کے ہیں ،، آپ سوچ رہے ہو گے کیسے ۔ کیا اُن کے چار ہاتھ ایک پیر ہے تو میاں جی ایسا بالکل نہیں ، اُن میں سے جو ایک ملازم ہے اُس کا نام کیا ہے یہ تو میں نہیں جانتا ۔ مگر اُسے سب چاچا گھنٹی کہتے ہیں اردو میں گھنٹی کافی عجیب لگتا ہے مگر جب پنجابی میں کینٹی کہے گے تو زیادہ اچھا لگے گا ،، تو اُن کا مسئلہ یہ ہے کے وہ کوئی بھی کام اُسی طرح کرتا ہے جس طرح پہلی دفعہ میں ہوا ہے ،، مشال کے طور پر وہ میرے ساتھ کہیں جائے گا تو وہ اس شرط پہ جائے گا کہ جس راستے سے میں جاؤں گا اُسی راستے سے واپس آؤں ،، اگر میں ایسا نہیں کرتا تو وہ خود اکیلا ہی بھاگا بھاگا جائے گا اور اُسی راستے سے واپس آئے گا ، اگر میں نے اُس دھکا دیا اور وہ گِر گیا تو اُس دوسری بار دھکا دینا پڑے گا ہ وہ اُسی جگہ گرے اگر اُس جگہ نہیں گرتا تو اُسے بار بار دھکا دینا آپ کی ذمےداری ہے ۔ اور پھر بعد میں کہیں گا کہ یار یہ کیا بدتمیزی ہے لڑے گا کہ تم نے مجھے دھکا کیوں دیا ،، لیکن لڑے گا بعد میں جب دوسری دفعہ بھی صحیح‌ہو جائے گا۔۔۔۔۔

بہت بہت بہت شغل لگتا ہے اُس چاچے کینٹی کا ، مگر میں سوچتا ہو کہ یار یہ اتنے اتنے لبے چکر ،، اتنے مشکل کام دوبارہ کرتا ہے کہ جس طرح پہلے ہوا اب بھی اُسی طرح ہو ؟؟؟

آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ یہ سعید بھائی نہیں ہیں بلکہ انکل سعید کے بیٹے سعود بھائی ہیں

دوسری بات یہ کہ میں نے تمہیں اپنی بات بتا تو دی ہے کہ ہماری تو باتیں کرنے کی نوبت آنے سے پہلے ہی ہماری شادی ہو گئی تھی۔
 

علی ذاکر

محفلین
فرذوق یار لاہوری منڈے تو ایسا نہیں‌کرتے تم نے تو لاہور والوں کی ناک کٹوادی بھئ !

مع السلام
 

فرذوق احمد

محفلین
فرذوق یار لاہوری منڈے تو ایسا نہیں‌کرتے تم نے تو لاہور والوں کی ناک کٹوادی بھئ !

مع السلام
السلام علیکم
بھائی ایسی بات نہیں ہے کیا ہے کہ شروع میں ایسے ہی بات ہوتی ہے ،، آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہو گا ،،:biggrin: لیکن اب جب بھی بات ہو گی تو بڑی لمبی بات ہو گی انشاءاللہ،،

اور لاہور والے لڑکے صرف مشہور ہی ہے بس ؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم
بھائی ایسی بات نہیں ہے کیا ہے کہ شروع میں ایسے ہی بات ہوتی ہے ،، آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہو گا ،،:biggrin: لیکن اب جب بھی بات ہو گی تو بڑی لمبی بات ہو گی انشاءاللہ،،

اور لاہور والے لڑکے صرف مشہور ہی ہے بس ؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:

ارئے بھائ جی میں‌بھی لاہور کے آس پاس کا ہی ہوں لاہور میں‌روز کا آنا جانا تھا لاہوری منڈے صرف پھڑیاں مار سکتے ہیں اور کچھ نہیں !

مع السلام
 

خوشی

محفلین
:rollingonthefloor:


میں بس گھر سے نکلنے کو بلکل تیار بیٹھی ہوں ۔۔ سوچا سب کو بائے بائے بول آؤں ۔۔ اس تھریڈ میں نظر گئی تو ہنسی نا روک پائی :battingeyelashes:

اےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ایک دمممممممممممممممممممممممممممممممممممم سے ہی چلتی بنی:(

خیر سے آئیں خیر سے جائیں
 

فرذوق احمد

محفلین
ارئے بھائ جی میں‌بھی لاہور کے آس پاس کا ہی ہوں لاہور میں‌روز کا آنا جانا تھا لاہوری منڈے صرف پھڑیاں مار سکتے ہیں اور کچھ نہیں !

مع السلام

ہاب ایسی بات بھی نہیں ہے ۔ لاہور کے لڑکے بہت تیز ترار اور رنگ باز قسم کے ہوتے ہیں آپ محتاط ہی رہیئے گا ،، ہر لڑکا میرے جیسا نہیں ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو آپ یہ کام بھی جانتے ہیں۔

ایک کُرتے پر درمیانی سی کڑھائی پر کتنا خرچہ آتا ہے۔
 
Top