فیصل مجید
محفلین
شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید!!
شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید!!
فاخر بھائی ہمارے خیال میں بکرا عید میں ابھی کافی وقت باقی ہے سو تب تک میں میں کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہےویلکم بھائی. یہ میں میں چھری نہ چلوا دے. ہم ٹھیک رہے گا
اللہ نہ کرے ہماری مرغی کو کسی خاکم بدہن کی نظر لگے ، اور نہ ہم میں اب حوصلہ ہے غم برداشت کرنے کا اور ہمارے ابا حضور میں، اب کی بار روئے تو یقیناً جوتوں سے تواضع فرمائیں گے ابا حضوراگلی کسی مرغی کے دار فانی سے کوچ فرمانے سے پہلے پہلے مچھلیاں خرید لیں ۔۔۔![]()
پچھلی بار جب ہم رو رہے تھے تو ابو امی سے جلال کی کیفیت میں کیا فرماتے ہیں ملاحظہ فرمائیں "ایسے رو رہا ہے جیسے اس کا باپ مر گیا ہو" اب ابا کو کیسے سمجھاتے کہ وہ کتنے عزیز ہیں ہمیں اوپر سے بلا کے حساس 




