میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

تبسم

محفلین
پگڑی اور مٹھائی تو طالبعلم کی طرف سے آتی ہے :)
یہ لیں کھائیں
2h8aes2.jpg
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، وہ میں اس لیے کہہ رہا تھا کہ امین تو اپنی چاکلیٹ کھائیں اور میرے حصے کے نمکین کو بالکل بھی چُھوئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب زیادہ بھی خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ نہیں تو دو چار چاکلیٹ تو میں چکھ ہی لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بالکل بھی نہیں کھائیں، کسی نے اور کھائی ہوں گی اور نام میرا لگا دیا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top