میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ جاؤں :

1) برتن دھونے ہیں
2) کپڑے دھونے ہیں
3) چائے بنانی ہے

یہ سب کر ہی آؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو جانا ہی چھوڑ دیا ہے فیس بُک پر۔ ویسے بھی یہ ہمارے دفتر میں آگ کی دیوار کے پیچھے ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top