میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

تبسم

محفلین
بڑے جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ٹھیک ہی کرتے ہیں۔ ان کے فیصلے من و عن مان لینا چاہیے۔
پر کیا کرؤں بھائی میں نے بہت کوشش کی پھر بھی میں آپنے آپ کو رازی نہیں کر پارہی ہوں جب بھی سوچ تی ہوں بہت ڈر لگتا ہے مجھے دل کر تا ہے اب میں کبھی نہیں سوچوں گی اُس بارے میں پر پھرکوئی بھی بات ایسی ہو جاتی ہے کے ہم سب کو اُس بارے میں سوچنے پر مجبور کر دے تی ہےاور جب وہ بات ہوتی ہے تو مجھے لگتا ہے کے ہم کتنے مجبور ہے چاھ کر بھی کچھ نہیں کر پارہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top