میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

تبسم

محفلین
ابھی اس کا فون آیا تھا، ابھی تک تو خیر خیریت ہی تھی۔ کسی نے کوئی شکایت نہیں لگائی۔
اچھا شاید وہ آپ کو بتا نا نہیں چاہتی ہوں گی
میں سمجھا بی جمالو کا؟ :):):)
ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
کسی مچھر کو پکڑ اس سے پوچھیں، وہ کیا کہتا ہے۔ نہ بتائے تو چھترول سے بھی دریغ نہ کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top