میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہممم ممم مم پر کیسے استعمال کر تے ہیں اس کا
گیس والے ہیٹر کی خاص قسم کی پلیٹ ہوتی ہے جس میں بہت باریک سوراخ ہوتے ہیں، ان کے آگے ایک ایلیمنٹ ہوتا ہے۔، ان سے گیس آتی ہے تو اس کو آگ لگا کر ایلیمنٹ کو گرم کرتے ہیں جو کمرے کے درجہ حرارت کو گرم رکھتا ہے۔
 
قیصرانی

اس کے کچھ ماڈلوں میں ایلیمنٹ کو روشنی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی راکھ روشنی کو منعکس کرتی ہے۔ تاہم ہیٹر کے لئے عموماً ایلیمنٹ کا استعمال نہیں کیا جاتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top